نادیہ حسین کا میک اپ چیلنج

فلم اور فیشن انڈسٹری کی سرگرمیاں ختم ہوئی تو اداکاروں اور ماڈلز نے فینز سے رابطے کیلئے انٹرنیٹ کو ذریعہ بنا لیا۔ 

مختلف اسٹار اپنے مداحوں کو مختلف چیلنجز دے رہے ہیں، معروف ماڈل نادیہ حسین نے فائیو منٹ میک اپ چیلنج میں اس بار کیسا میک اپ کیا ہے آئیں دیکھتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو