نصیر الدین شاہ خودکشی کا سوچنے لگے

بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے زندگی بھر اداکاری کا عزم ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کا کریئر ابھی ختم نہیں ہوا۔

ایک انٹرویو کے دوران لیجنڈ اداکار نے بتایا کہ لوگ انھیں اداکاری کرتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں اور وہ خود کو خوش نصیب سمجھتے ہیں۔

70 برس کے نصیر الدین شاہ کو یقین ہے کہ وہ اب بھی ادکاری کے ذریعے پرستاروں کو خوش کرسکتے ہیں، بالی وڈ اسٹار کہتے ہیں انھیں ایکٹنگ سے عشق ہے اور وہ زندگی بھر اداکاری کرتے رہیں گے۔

نصیر الدین شاہ نے اداکاری کے بغیر زندگی کو بے کار قرار دیا اور بتایا کہ انھیں لگتا ہے جس دن وہ اداکاری کے قابل نہ رہے تو خودکشی کرلیں گے۔

ٹرینڈنگ

مینو