نماز فرض، بازوؤں کے بغیر زندگی، ویڈیو دیکھیں

دنیا حوصلے اور عزم کی مثالوں سے بھری پڑی ہے، ہم آپ کو ایسے ہی ایک شخص سے ملواتے ہیں جن کے دونوں بازو نہیں ہیں ، وہ وضو کیسے کرتے ہیں، نماز کیسے پڑھتے ہیں اور زندگی کیسے گزرتے ہیں آئیں دیکھتے ہیں اس ویڈیو میں جو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

Posted by Ejaz Raza on Friday, May 8, 2020

ٹرینڈنگ

مینو