نوجوانوں کی مالی مدد بھی کریں گے ، پاک جاپان بزنس کونسل

پاک جاپان بزنس کونسل سندھ کے ڈائریکٹر اشفاق احمد نے کہا کہ پاکستانی شہری جاپان میں 3 لاکھ 60 ہزار ملازمتوں کے موقع سے فائدہ اٹھائیں ، زبرنیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے جاپان میں ملازمت کیلئے نوجوانوں کو تربیت دینے کا اعلان کیا، اشفاق احمد نے بتایا کہ اگر کسی کو مالی مدد درکار ہوگی تو وہ بھی فراہم کی جائے گی۔

ٹرینڈنگ

مینو