کمپیوٹر ، لیپ ٹاپ اور ریکارڈ قبضے میں لے لیا

نیب نے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں پر چھاپے مار کر کمپیوٹر ، لیپ ٹاپ اور اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔ 

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق دوپہر ساڑھے 12 بجے کے قریب ماڈل ٹاؤن میں 55 کے اور 91 ایف پر واقع شریف خاندان کے ملکیتی دفاتر پر چھاپے مارے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب حکام چھاپے سے پہلے نوٹس نہیں دیتے، دفاتر سے کمپیوٹر اٹھا کر لے جاتے ہیں، احتساب بیورو اب تک کرپشن ثابت نہیں کر سکا ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو