ولنگٹن سے کرائسٹ چرچ تک پیدل سفر

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کو ایک سال مکمل ہونے والا ہے ، پاکستانی شہری خارلزادہ کثرت رائے نے امن مارچ شروع کردیا ہے ، وہ ولنگٹن میں پارلیمنٹ کی عمارت سے امن کا پیغام لے کر کرائسٹ چرچ تک پیدل سفر پر نکلے ہیں، مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو