ٹرین آپریشن 24 اپریل تک معطل

وزارت ریلوے نے ملک بھر میں ٹرین آپریشن 24 اپریل تک معطل رکھنے کا اعلان کردیا ، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ ٹرین آپریشن 15 اپریل کو شروع کیا جانا تھا لیکن اب 24 تک ٹرینیں بند رہیں گی، اس دوران ٹرینیں قرنطینہ اسپتال کے طور پر استعمال کی جاسکتی ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو