پاکستانی نوجوان محنت کر رہے ہیں، کاٹسوتوشی شینا

سیون ڈین اور سابق ورلڈ کراٹے چیمپئن کاٹسوتوشی شینا نے ٹوکیو اولمپکس میں کامیابی کے خواہشمند پاکستانی کھلاڑیوں  کو فتح کا گر بتادیا ، کراچی میں زبرنیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے پاکستانی کھلاڑیوں کی تعریف کی اور بتایا کہ نوجوان محنت کر رہے ہیں، کوششیں جاری رہیں تو ایک دن پاکستانی کھلاڑی وکٹری اسٹینڈ پر نظر آئے گا۔ انھوں نے مزید کیا کہا آئیں جانتے ہیں

ٹرینڈنگ

مینو