عظمت اتاکا خود پوری سسرال ہیں، اہلیہ

جاپان چھوڑ کر پاکستان کو اپنا گھر بنانے والے محمد عظمت اتاکا کہتے ہیں سوچا بھی نہیں تھا انھیں پرائیڈ آف پرفارمنس  ملے گا، زبرنیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فاطمہ ثریا بجیا کا تعاون نہ ہوتا تو جاپانی ڈرامے کو اردو میں پیش کرنا ناممکن تھا، عظمت اتاکا کی اہلیہ آصفہ کہتی ہیں سسرال پاکستان کی ہو یا جاپان کی ایک جیسی ہوتی ہے ، عظمت اتاکا خود بھی پوری سسرال ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو