پرانی سوچ والے سیاست اور میڈیا چھوڑ دیں، بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عورت مارچ کے مخالفین پرانی دنیا میں رہتے ہیں ، آپ کی مخالفت نہیں چلے گی ، کوئی سیاستدان کوئی مولانا اور کوئی ٹی وی اینکر خواتین کا راستہ نہیں روک سکا، لاہور میں ویمن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ریاست مارچ کرنے والی خواتین کو تحفظ دے اور جو دھمکیاں دے رہے ہیں انھیں گرفتار کیا جائے۔ پرانی سوچ رکھنے والے اگر سیاستدان ہوں تو سیاست چھوڑ دیں، اگر میڈیا میں کام کرتے ہیں تو میڈیا چھوڑ دیں۔  

ٹرینڈنگ

مینو