پشاور: گولیاں چل گئیں، ویڈیو دیکھیں

پشاور میں اشرف روڈ پر شہریوں اور پولیس کے درمیان جھگڑے میں گولیاں چل گئیں، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ کی ، حکام نے گولی لگنے سے کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیا ہے، آئیں دیکھتے ہیں ہوا کیا تھا۔

پشاور :اشرف روڈ پر پولیس کی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فائرنگ

Posted by Zabar News on Thursday, April 23, 2020

ٹرینڈنگ

مینو