پوتی کی شادی اور مجبور دادی، ویڈیو

کورونا وبا نے لوگوں کو اپنوں کے غم اور خوشی میں شریک ہونے سے بھی محروم کررکھا ہے ، امریکی ریاست منی سوٹا میں پوتی کی شادی پر دادی شرکت نہ کرسکی، ضعیف خاتون نے بزرگوں کی رہائش گاہ کے شیشے سے پوتی کو دیکھا تو آنکھیں بھر آئیں، کیا کہا آپ بھی سنیں

ٹرینڈنگ

مینو