چھٹیاں اور بچوں کی دھماچوکڑی،ویڈیو

کورونا کے باعث اسکول بند ہیں، پاکستانی بچے یہ وقت تفریحی سرگرمیوں میں گزار رہے ہیں۔ کچھ گیت گانے میں مصروف ہیں تو کچھ نظمیں گا کر دل بہلا رہے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہیں جو اپنے پسندیدہ کارٹون ، فلمیں یا تعلیمی پروگرام دیکھ رہے ہیں ۔ شرارتی بچے اپنے پسندیدہ کرداروں کا لباس پہن کر ایکٹنگ کررہے ہیں اور گھروں کو پلے زون بنا رکھا ہے۔ کراچی میں زبرنیوز کے نمائندے اعجاز امتیاز نے ایسے ہی بچوں پر رپورٹ بنائی ہے، آئیے دیکھتے ہیں

ٹرینڈنگ

مینو