ڈوبتوں کو بچانے والا شہید اسکاوٹ حسن رضا

کراچی میں حالیہ بارشوں سے شہر کے بیشتر علاقوں میں تباہی ہوئی، ندی نالے بپھرے تو کئی گھروں کے چراغ گل ہوگئے، قدرتی آفت کے دوران شہید سید حسن رضا رضوی نے انسانیت کی خدمت کی مثال قائم کردی، عباس ٹاون کا نوجوان اسکاوٹس مذہب و مسلک کی پروا کئے بغیر ڈوبتے افراد کو بچاتا رہا اور اسی دوران شہادت کے رتبے پر فائز ہوگیا۔ پاکستان کے اس حقیقی ہیرو نے ایسا کیا کام کیا کہ اپنے تو اپنے غیروں کیلئے بھی اسے بھلانا ممکن نہیں، آئیں جانتے ہیں اس رپورٹ میں 

ٹرینڈنگ

مینو