حادثہ کندھرا پھاٹک پر پیش آیا، کئی افراد زخمی

روہڑی کے قریب مسافر بس پاکستان ایکسپریس کی زد میں آگئی، حادثے میں 20افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مسافر بس کندھراپھاٹک پر ٹرین کی زد میں آئی، جاں بحق افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جبکہ کئی زخمیوں کو روہڑی اور سکھر کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، بدقسمت مسافر کوچ کراچی سے سرگودھا جارہی تھی۔

ٹرینڈنگ

مینو