کراچی :امید فاضلی کی یاد میں مشاعرے کا اہتمام

اعجاز امتیاز

آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں

وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں

کراچی میں تہذیب انٹرنیشنل کے زیراہتمام معروف شاعر امید فاضلی کی یاد میں مشاعرے کا اہتمام کیا گیا، مشاعرے کی صدارت صاحب اسلوب شاعر انور شعور نے کی  ، مزید بتارہے ہیں اعجاز امتیاز

ٹرینڈنگ

مینو