کراچی: خاتون افسر پر حملہ،ویڈیو دیکھیں

کراچی کے اورنگی ٹاؤن پیر آباد میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی گئی، لوگوں کی بڑی تعداد نے مسجد میں نماز ادا کی اور خاتون پولیس افسر پر حملہ کیا گیا، پولیس نے حملہ کرنے والوں کی شناخت کرلی ہے۔

کراچی: مسجد میں نماز، خاتون پولیس افسر پر حملہ

کراچی: مسجد میں نماز، خاتون پولیس افسر پر حملہ

Posted by Zabar News on Friday, April 10, 2020

ٹرینڈنگ

مینو