کراچی: سعید غنی صحت یاب

کورونا وائرس سے متاثر وزیرتعلیم سندھ سعید غنی صحت یاب ہوگئے، پیپلزپارٹی کے رہنما نے ٹویٹر پر جاری بیان میں دعائیں کرنے پر لوگوں کا شکریہ ادا کیا، انھوں نے بتایا کہ ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے اور کوشش ہوگی کہ وہ ذمے داریاں بہتر طور پر انجام دے سکیں۔

ٹرینڈنگ

مینو