کراچی: پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ،ویڈیو

لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ پی کے 303 میں عملے سمیت 98 افراد بھی اس طیارے میں سوار تھے۔ دھوئیں کے بادل کئی میل دور سے دکھائی دے رہے ہیں، جہاز لینڈنگ سے ایک منٹ پہلے گر کر تباہ ہوا۔

ٹرینڈنگ

مینو