کس کس کو کورونا ہے فون بتائے گا، ویڈیو

اسمارٹ فونز صارفین بہت جلد ایک ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے کورونا سے محفوظ رہ سکیں گے ، اگر آپ کسی کورونا مریض کے قریب جائیں گے تو فون آپ کو خطرے سے آگاہ کردے گا، گوگل اور ایپل نے ایسی ایپ پر کام تیز کردیا ہے ، مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو