کورونا: قوت مدافعت کیسے بڑھائیں ؟

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے گھروں پر رہنا تو ضروری ہے ہی لیکن گھروں پر رہ کر بھی کچھ کام ایسے ہیں جو قوت مدافعت بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، کورونا کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے کیلئے کیا اقدامات کئے جانے چاہئیں، آئیں جانتے ہیں اس رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو