کیا یہ بھی سندھ ہے ؟ مرتضی وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں اور بیانیئے کی وجہ سے لاک ڈاؤن پر سمجھوتہ کیا گیا ہے، انھوں نے ٹویٹر پر پنجاب پولیس کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں خواتین پولیس اہلکار خواتین کو دھکے دے رہی ہیں، مرتضی وہاب نے پوچھا ہے کہ اگر ان میں سے کوئی کورونا کا شکار ہوا تو کون ذمے دار ہوگا ؟

ٹرینڈنگ

مینو