کیسا لگا مذاق ، سوشل میڈیا صارف

میرے پاس تم ہو کی آخری قسط جیسے ہی ختم ہوئی سوشل میڈیا پر طوفان آگیا، ٹوئٹر پر ٹرینڈز چل پڑے ، فیس بک پر ری ایکشن آنے لگے ، جتنے منہ اتنی باتیں ہوئیں ، صارفین نے ہر حد پار کرلی ، اور تو اور سیاست دانوں اور کھلاڑیوں کو بھی نہ بخشا ، سوشل میڈیا پر کیا چلا آئیں دیکھتے ہیں اس ویڈیو میں 

ٹرینڈنگ

مینو