کیو : ملازمہ کا چکر ، پاکستانی افسر فارغ

یوکرائنی ملازمہ کو جنسی ہراساں کرنیوالے پاکستانی سفارتی عملے کے سینئر افسر کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔

وزارت خارجہ نے پاکستانی سفارتخانہ یوکرائن میں تعینات مقامی خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے کے الزام کی تحققیات مکمل کرلی۔

سیکریٹری خارجہ نے الزام ثابت ہونے پر سینئر افسر وقار احمد کی چھٹی کردی اور ان کی برطرفی کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو