گانا آتے ہی سوشل میڈیا پر چھا گیا

عوام کی بے چینی ختم ہوگئی، معروف گلوکار علی ظفر کا پی ایس ایل فائیو کیلئے گانا میلہ لوٹ لیا ریلیز کردیا گیا۔ گانا آتے ہی سوشل میڈیا پر چھا گیا ،  علی ظفر کے پی ایس ایل کے پہلے تین سیزن کے گانے بھی بے انتہا مقبول ہوئے تھے، آئیں ان کا نیا گانا سنتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو