5 شدید زخمی اسپتال منتقل

گلگت بلستان میں مسافر کوسٹر دریا میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثے کی شکار کوسٹر رولپنڈی سے اسکردو جارہی تھی، اس میں 25 مسافر سوار تھے ، 5 شدید زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، ترجمان گلگت بلتستان نے بھی حادثے کی تصدیق کردی ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو