ہمارے بارے میں

زبرنیوز نے ”جو خبر وہ اِدھر” کا تصور حقیقت بنادیا ہے۔ یہ ایسی نیوز ویب سائٹ اور ویب چینل ہے جس کے نمائندے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ہیں۔

زبرنیوز انتظامیہ ذمہ دارانہ اور غیرجانب دارانہ صحافت پر یقین رکھتی ہے ، اسی لئے ادارہ صرف مصدقہ خبریں دیتا ہے جنھیں مسلسل اپ ڈیٹ بھی کیا جاتا ہے۔

ویب چینل اور ویب سائٹ پر زندگی کے تمام شعبوں کا احاطہ کیا جاتا ہے اور ہر طبقہ فکر کی دلچسپی مدنظر رکھی جاتی ہے۔

زبرنیوز انتظامیہ

طاہرہمایوں
چیف ایگزیکٹو آفیسر اینڈ ڈائریکٹر نیوز

سرور موسوی
ایڈوائزر ٹو سی ای او

قرۃ العین
چیف آپریٹنگ آفیسر

معصومہ تقی
کنٹرولر نیوز

محمد ہاشم
ڈائریکٹر مارکیٹنگ

ہم سے رابطہ کریں

00922135304222
48, 17811781-Pembina Highway, Winnipeg, Canada
G-23, B-3, Park Lane, Block-5, Do Talwar Clifton, Karachi

ٹرینڈنگ

مینو