ہڈیاں اور کھونپڑی مل گئی

لاہور کے سفاری پارک میں بھوکے شیر نوجوان ملازم کو کھا گئے۔

رائے ونڈ روڈ پر واقع سفاری پارک سے ملازم نوجوان کی ہڈیاں اور کھونپڑی مل گئی ہے ، ذرائع کے مطابق 2 روز سے لاپتہ 18 سالہ بلال کو شیروں نے کھایا ہے۔ انتظامیہ نے بتایا کہ بلال گھاس کاٹ رہا تھا کہ شیروں نے اس پر حملہ کردیا۔

لاہور کے سفاری پارک میں جنگلی جانوروں کو چاروں طرف باڑ لگا کر کھلی فضا میں رکھا گیا ہے ، سیر کیلئے آنے والے افراد بس میں بیٹھ کر جانوروں کو قریب سے بھی دیکھ سکتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو