12 زخمی اسپتال منتقل کردیئے گئے

کراچی کے علاقے گولیمار نمبر 2 میں 3 منزلہ عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، ملنے سے نکالے گئے 12 افراد کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے.

ذرائع کے مطابق 3 منزلہ عمارت انتہائی خستہ حال تھی اور مقامی افراد کے مطابق یہاں 4 خاندان رہائش پذیر تھے،  زخمیوں کو سریئے کاٹ کا ملبے سے نکالا گیا ہے اور امدادی کاررروائیوں میں مقامی افراد نے بھی حصہ لیا۔

ٹرینڈنگ

مینو