قائداعظم نے کیوں بلایا تھا، بڑے میاں سے سنیں

یوم آزادی پر 24 گھنٹے جشن منایا گیا، کراچی میں مزار قائد کے اطراف دن بھر ہجوم رہا، سب خود آئے لیکن ایک بڑے میاں ایسے تھے جن کا کہنا تھا انھیں قائد اعظم نے اہم اور پیچیدہ مسائل پر گفتگو کیلئے بلایا ہے ، زبرنیوز کے نمائندے محسن رضا نے ان صاحب سے گفتگو کی ہے آئیں جانتے ہیں کہ وہ کون سے مسائل تھے جن پر بات چیت کیلئے یہ صاحب مزار قائد پہنچے۔

ٹرینڈنگ

مینو