برطانیہ میں آپا دھاپی، اسٹورز خالی ہوگئے

یہ پاکستان کے یوٹیلٹی اسٹور کا نہیں برطانیہ کی سپر مارکیٹ کا منظر ہے جہاں ان دنوں آپا دھاپی مچی ہے ، ہر آدمی کو مہینے کا سامان جمع کرنے کی فکر ہے، لاک ڈاؤن کی خبریں گردش کر رہی ہیں اور بڑے بڑے اسٹورز خالی ہوگئے ہیں، آئیں چند تصاویر کے ذریعے مارکیٹس کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو