کورونا کو مارنے کا دیسی نسخہ

گورنر پنجاب چوہدی سرور نے کورونا وائرس کو مارنے کا دیسی نسخہ بتادیا ، کہتے ہیں اگر گرم پانی وقفے وقفے سے پیا جائے تو یہ وائرس پیٹ میں جا کر مرجاتا ہے، انھوں نے صحافیوں کو بتایا کہ قوت مدفعت کیلئے بھرپور نیند لیں ، غذا پر توجہ دیں اور سبزیاں کھائیں۔ چوہدری سرور نے کیا کہا آئیں سنتے ہیں

ٹرینڈنگ

مینو