کورونا مریض کیا تکلیف جھیلتا ہے ، آئیں سنیں

کورونا وائرس دنیا بھر میں پھیل گیا ہے ، روزانہ ہزاروں مریض رپورٹ ہورہے ہیں، برطانیہ میں صورتحال کنٹرول سے باہر ہوچکی ہے، مریضوں کیلئے ہر سانس بھاری ہوتا ہے ، لندن میں زیرعلاج کورونا کی 39 سالہ مریضہ تارا جین لینگسٹن  نے بتایا کہ اسے ایسا لگتا ہے جیسے اس کے پھیپڑوں میں گلاس ہو ، خاتون نے کیا کہا پہلے وہ سنتے ہیں

MISERICÓRDIA!.!.!. E ainda idiotas falando que é apenas uma gripe forte … bando de retardado .!!.!.

Posted by Luis Gustavo Moretti on Wednesday, March 18, 2020

تارا نے لوگوں کو تنبیہ کی کہ وہ سگریٹ نوشی ترک کردیں، ان کی طبیعت اب بہتر ہے لیکن انھیں سانس لینے میں مشکل پیش آرہی ہے اور بار بار کھانسی کی شکایت ہے۔

یہ تارا کی اس وقت کی تصویر ہے جب وہ صحت مند تھیں، انھیں جمعہ کو مغربی لندن کے اسپتال لایا گیا تھا جہاں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی۔ انھوں نے اپنی ویڈیو آئی سی یو میں بنائی تھی۔ تارا نے یہ ویڈیو اپنے دوستوں کو بھیجی ہے اور خبردار کیا ہے کہ اپنا خیال رکھیں۔

ٹرینڈنگ

مینو