حریم شاہ کے نئے شکار کون ؟

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ایک اور دھماکے دار انٹری ہوئی ہے، اس بار انھوں نے اپنی ویڈیو شیئر کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ان کے سیکیورٹی گارڈز ہیں اور انھوں نے ہی ویڈیو بنانے کی درخواست کی تھی، ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو