کورونا : 12 ٹرینیں بند

وزیر ریلوے نے 34 ٹرینیں 15 رمضان تک بند کرنے کا اعلان کردیا.

وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ کورونا وائرس کے باعث ٹرینوں سے سفر کرنے والے افراد کی تعداد کم ہوگئی ہے،  ان کا کہناتھا کہ 12 ٹرینیں بند کی جارہی ہیں، ان میں خوشحال ، شاہ لطیف اور راوی شامل ہیں دیگر ٹرینیں 24 مارچ سے بند ہوں گی۔

انھوں نے خود بھی لوگگوں سے صرف انتہائی ضرورت میں سفر کی اپیل کی اور ملازمین کو فارغ نہ کرنے کا وعدہ بھی کیا۔

ٹرینڈنگ

مینو