کورونا: مردوں کی اموات زیادہ کیوں

کورونا وائرس سے یوں تو ہرعمر اور جنس کے افراد متاثر ہیں مگر کئی ممالک میں نہ صرف مردوں کی ہلاکتیں زیادہ ہوئی ہیں بلکہ مریضوں میں بھی مردوں ہی کی اکثریت ہے، اس کے اسباب جاننے کیلئے تحقیق کی جارہی ہے ، اٹلی میں ان دونوں اموات زیادہ ہورہی ہیں اس سلسلے میں اٹلی کی خواتین کو کیا خطرات لاحق ہیں جانتے ہیں اس رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو