لاک ڈاؤن: کراچی میں گھر بھرو تحریک

اعجاز امتیاز

سندھ حکومت نے لاک ڈاون کرنے کا اعلان کیا تو کورونا سے لڑنے کیلئے کراچی کے شہریوں نے ایسے ایسے ہتھیار خریدے ہیں جن کا سن کر ہوش اڑ جائیں، عوام نے کورونا سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر بھلا دیں جبکہ دکانداروں نے اشیا کی منہ مانگی قیمتیں وصولی کیں،مزید بتا رہے ہیں اعجاز امتیاز

ٹرینڈنگ

مینو