کانگریس مین سوازی کی ڈاکٹر اعجاز سے ملاقات

قرۃ العین

امریکی ایوان نمائندگان میں امور خارجہ کمیٹی کے رکن ٹام سوازی نے  امریکن پاکستانی پبلک افئیرز کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر اعجاز احمد سے نیویارک میں ان کی رہائش گاہ  پر ملاقات کی ہے۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے کی گئی اس ملاقات کےموقع پر سینیٹر سوازی نے کیا کہا آئیے جانتے ہیں اس رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو