کورونا کا خوف: ایک ارب پاؤنڈ کی خریداری

برطانوی شہریوں نے کورونا سے ڈر کر ایک ارب پاونڈ کا سامان گھروں میں جمع کرلیا۔

لوگوں نے کئی مہینوں کا راشن جمع کرلیا اور کئی مارکیٹس میں اشیا کا اسٹاک ختم ہوگیا، اب برطانیہ میں لوگوں سے کہا جارہا ہے کہ سپرمارکیٹس نہ آئیں تاکہ اسٹاک ضرورت مند افراد خرید سکیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق لوگ وٹامن سی کا ذخیرہ کر رہے ہیں اور ایک ہفتے میں اس کی فروخت 3 گنا بڑھ گئی ہے، لوگوں کا خیال ہے کہ وٹامن سی کورونا سے لڑنے کیلئے قوت مدافعت بڑھا دیتی ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو