جواداحمدکا طبی عملے کو سلام

معروف گلوکار جواد احمد نے کورونا سے لڑتے ڈاکٹروں اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا ہے، انھوں نے ہمیں تم سے پیار ہے گانا گایا اور کہا کہ قوم مشکل وقت میں ان عظیم افراد کو سلام کرتی ہے۔ 

ٹرینڈنگ

مینو