استقبال پر ہیلتھ ورکر کیلئے آنسو روکنا مشکل

دنیا بھر میں طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے ، جنوبی انگلینڈ کے علاقے بیسنگ اسٹوک میں ایمبولینس ورکر ٹیلا پورٹر ملازمت پر جانے کیلئے نکلی تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ لوگ اس کا استقبال کرنے کیلئے موجود ہیں، 22 سالہ خاتون کیلئے آنسو روکنا مشکل ہوگیا۔

ٹرینڈنگ

مینو