اظہر علی کا پش اپ چیلنج

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے گھر میں پش اپ کا مظاہرہ کیا ہے ، انھوں نے بابر اعظم ، وہاب ریاض ، سرفراز احمد ، اسد شفیق اور دیگر کو بھی ایسا ہی کرنے کا چیلنج کیا ہے ، وہ کہتے ہیں ایکسرسائز کے بعد سینی ٹائزار سے ہاتھ ضرور دھولیں، آئیں دیکھتے ہیں اور سنتے ہیں وہ کیا کہہ رہے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو