بھارتی پولیس افسر کے کورونا ہیلمٹ کا چرچہ

بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاک ڈاؤن کیا گیا تو پولیس افسر اپنے منفرد ہیلمٹ کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، انسپکٹر راجیش بابو چنائی کی سڑکوں پر دن بھر لوگوں کو روکتے ہیں اور انھیں گھروں میں رہنے کی نصیحت کرتے ہیں، سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے مشابہ ان کے ہیلمٹ کا چرچہ ہے۔ آئیں آپ بھی چند تصاویر دیکھ لیں۔

ٹرینڈنگ

مینو