دبئی : کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاک ڈاؤن

قاسم رضا (دبئی)

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کیلئے مساجد عوام کیلئے بند کی گئی ہیں ، دبئی میں رات 8 سے صبح 6 بجے تک لاک ڈاؤن کیا جاتا ہے، دن میں بھی مخصوص مراکز کھولنے کی اجازت ہے، مزید بتارہے ہیں دبئی میں زبرنیوز کے نمائندے قاسم رضا 

ٹرینڈنگ

مینو