کائنات امتیاز کا کس کو چیلنج ؟

قومی کرکٹرز نے لاک ڈاون کے دوران نئی مصروفیت ڈھونڈلی ہے ایک دوسرے کو پش اپ چیلنج دیئے جارہے ہیں ، مردوں کی ٹیم کے بعد خواتین کھلاڑی بھی ان ایکشن ہیں ، وویمن ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار نے چیلنج قبول کیا تھا اور اب کائنات امتیاز بھی میدان میں آگئی ہیں۔  

کائنات امتیاز نے منیبہ صدیقی اور عمائمہ سہیل کے ساتھ ساتھ تمام کرکٹ فیز کو بھی چیلنج دے ڈالا ہے۔

اب کرکٹ فینز کو انتظار ہے کہ منیبہ صدیقی اور عمائمہ سہیل کب یہ چیلنج قبول کرتی ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو