کورونا : الو سے علاج بتانے والے کا علاج

بھارت میں الو کے ذریعے کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج بتانے والے بڑے میاں کی عقل ٹھکانے آگئی ، راجستھان پولیس نے تھانے کی سیر کرائی تو نیم حکیم سارے فارمولے بھول گئے۔ بڑے میاں پہلے کیا کہتے تھے اور اب ان کا کیا کہنا ہے آئیں سنتے ہیں

ٹرینڈنگ

مینو