ماسک نہیں تو سفر نہیں،مسافر کو دھکے

امریکا میں ماسک نہ لگانے پر شہری کو بس سے اتار دیا گیا، فلیڈیلفیا میں بس کا سفر کرنے کیلئے ماسک لگانا لازمی قرار دیا گیا ہے ، اہلکاروں نے پہلے شہری سے کہا کہ اگر اس کے پاس ماسک نہیں ہے تو وہ سفر نہ کرے لیکن سنی ان سنی کرنے پر اسے دھکے دے کر گاڑی سے اتار دیا گیا۔

ٹرینڈنگ

مینو