اپنی جان کے دشمن پکڑے گئے ؟ ویڈیو

برطانیہ میں سرپھروں نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں ، بائیکرز نے نہ صرف ون وے کی خلاف ورزی کی بلکہ کرتب بازی بھی کرتے رہے ، نوجوانوں نے مانچسٹر میں نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی زندگی بھی خطرے میں ڈال دی۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے ، کیا پولیس انھیں پکڑنے میں کامیاب ہوئی یا نہیں آئیں دیکھتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو