شیخوپورہ: ٹرین کوسٹر سے ٹکراگئی، 19 افراد جاں بحق

کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کوسٹر سے ٹکراگئی، حادثے میں 19 سکھ یاتری ہلاک ہوگئے۔

ذرائع نے زبرنیوز کو بتایا کہ کوسٹر میں 25 سکھ یاتری سوار تھے، حادثہ فاروق آباد اور بحالی ریلوے اسٹیشن کے درمیان پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق ریلوے کراسنگ پر پھاٹک نہیں تھا۔

ٹرینڈنگ

مینو