گلاسگو: این ایچ ایس اسٹاف کیلئے فری فوڈ

طاہر ڈار ، گلاسگو

برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات بڑھتی جارہی ہیں ، ملک میں تقریبا ایک لاکھ مریض ہیں، این ایچ ایس کا عملہ دن رات بیمار افراد کا علاج کرنے میں مصروف ہے، مقامی افراد کی طرح پاکستانی کمیونٹی بھی ڈاکٹر اور نرسز کو خراج تحسین پیش کررہی ہے، گلاسگو میں راجہ پیزا بار کے مالک نے فری فوڈ فراہم کرکے طبی عملے کے دل جیت لئے ہیں، مزید جانتے ہیں زبرنیوز کے نمائندے طاہر ڈار کی اس رپورٹ میں 

ٹرینڈنگ

مینو